بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد بنی گالہ پہنچیں پھر پشاور پہنچ گئیں
Posted in: Breaking News, News, Pakistanبانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد ضمانت پر رہا، اڈیالہ جیل سے بنی گالہ پہنچیں پھر پشاور پہنچ گئیں۔ ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی، ان کا شوکت خانم اسپتال میں چیک اپ کا امکان بھی امکان ہے۔بشریٰ بی […]