class="post-template-default single single-post postid-7430 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

کینیڈا کا امیگرینٹس کی تعداد کم کرنے کا فیصلہ

کینیڈا نے نئے امیگرینٹس کی تعداد میں 20 فیصد کمی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

کینیڈین حکومت نے گزشتہ سال اپنے اہداف برقرار رکھنے کا اعلان کیا تھا۔ 2024ء میں 4 لاکھ 85 ہزار جبکہ 2025ء میں 5 لاکھ امیگرینٹس کی تعداد مقرر کی گئی تھی مگر اب کینیڈا ہاؤسنگ اور مہنگائی جیسے مسائل کا شکار ہے۔ سرکاری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ حکومت اپنے اہداف میں کمی کر رہی ہے۔ مزید برآں حکومت غیر ملکی ورکرز کے لیے بھی قواعد سخت کر رہی ہے۔ غیرملکی ورکرز لینے والی کمپنیوں کو پابند کیا جائے گا کہ وہ پہلے مقامی کینیڈین شہریوں کو ملازمت کے لیے ترجیح دیں۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter