کمر کس لیں، پاکستان کے مسائل کو حل کرنا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کسی نے سستی سے کام لیا تو برداشت نہیں کروں گا، کمر کس لیں، پاکستان کے مسائل کو حل کرنا ہے، اپنے ٹائم کو برباد کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، فیصلوں پر عمل درآمد اور نفاذ کرنا ہوگا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم شہباز شریف نے […]