سمندری طوفان بیرل امریکی ریاست ٹیکساس سے ٹکرا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سمندری طوفان سے 4 افراد ہلاک ہ گئے۔ سمندری طوفان کے باعث تقریباً 30 لاکھ افراد بجلی سے محروم اور 1100 سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق ہیوسٹن میں ہوا کی رفتار 120 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی۔امریکی میڈیا کے مطابق 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی آندھی کے سبب کئی علاقوں میں درخت اکھڑ گئے اور مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
سمندری طوفان بیرل ٹیکساس سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments