Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-07-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-07-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 25-07-2024
پاکستانی کرکٹر محمد عامر کی بولنگ کا جادو انگلینڈ کی کرکٹ لیگ دی ہنڈریڈ میں سر چڑھ کر بولنے لگا۔اوول انوینسیبل سے کھیلنے والے محمد عامر نے برمنگھم کے خلاف تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 7 رنز دے کر دو وکٹیں لیں۔بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے 15 میں سے 10 ڈاٹ بالز کرائیں۔ حریف […]
لاہور میں پنجاب اسمبلی کے باہر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بھوک ہڑتالی کیمپ میں آئی ہوئی خاتون ورکرز نے اداکار طاہر انجم کی پٹائی کردی ہے۔طاہر انجم پنجاب اسمبلی کے باہر سے گزر رہے تھے کہ پی ٹی آئی خاتون ورکرز نے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا، خاتون نے طاہر انجم کو […]
امریکی صدارتی انتخابات کیلئے نئے سروے میں کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 فیصد کی معمولی برتری حاصل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے نئے پول میں نائب امریکی صدر کملا ہیرس کو ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 فیصد کی معمولی برتری حاصل ہوگئی۔پول میں کملا ہیرس کو 44 فیصد اور ٹرمپ […]
ماریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔اقوام متحدہ کی بین الاقوامی مہاجرین ایجنسی کا کہنا ہے کہ کشتی کے 195 سے زیادہ مسافر لاپتا ہیں جبکہ 120 مسافروں کو بچا لیا گیا۔کشتی 300 سے زیادہ مسافروں کو لے کر افریقی ملک گیمبیا سے روانہ ہوئی […]
مغربی امریکا اور کینیڈا کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہرکا سامنا ہے، اس دوران دونوں ممالک کے مختلف جنگلات میں آگ بھڑک گئی۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں 20 ملین سے زائد افراد گرمی سے متاثر ہیں، جبکہ گرمی کی شدت کے باعث جنگلات کی آگ کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔خبر […]
وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں اور اعلیٰ شخصیات کے خلاف پروپیگنڈا اور نفرت پھیلانے والے عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔اس مقصد کیلئے وفاقی حکومت نے پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار افراد کے ٹرائل کیلئے قانونی تقاضاپورا کرلیا ۔ وفاقی کابینہ نے اسلام آباد میں پیکا ایکٹ […]
سانحہ 9مئی کی تحقیقات کے سلسلے میں میں بانی پی ٹی آئی سے لاہور پولیس کی تفتیش کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا تاہم تفتیش کے دوران بانی چیئرمین نے پنجاب فارنزک سائنس کے ماہرین کو تین ٹیسٹ دینے سے انکار کردیا۔ ماہرین نے بانی چیئرمین کا جھوٹ پکڑنے والا پولی گراف ٹیسٹ‘وائس میچنگ، فوٹو گرامیٹری […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-12-2024
Read Moreپاکستان اور چین کے درمیان مثالی تعلق شاید ایک تبدیلی کی طرف بڑھ رہا ہے اور اس کی وجہ تین عوامل ہیں۔ یہ بات چین کی حکومت کی دعوت پر بیجنگ اور شنگھائی کا دورہ کرنے والے پاکستانی وفد کے حالیہ دورے میں سامنے آئی۔ وفد میں جیو اور دی نیوز کا یہ نمائندہ بھی شامل […]
Read Moreپاکستان اور ایک نیوٹرل وینیو پر منعقدہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا۔ ذرائع کے مطابق شیڈول کے مطابق ایونٹ کا پہلا میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ 23 فروری کو نیوٹرل وینیو پر ہوگا۔ نیوٹرل وینیو ممکنہ طور […]
Read More