class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 8 July 2024

  • سوناکشی اور لو سنہا میں تناؤ پر اداکارہ کی مبہم پوسٹ
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے بھائی لو سنہا کے ساتھ تناؤ پر مبہم پوسٹ شیئر کردی۔سوناکشی سنہا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مہربانی اور متضاد رائے کے احترام کے بارے میں پوسٹس شیئر کیں۔اداکارہ کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حالیہ پوسٹس میں مہربانی، دوسرے انسانوں سے جڑنے اور رواداری […]

  • فرانس میں انتخابات: پاکستانی برادری نے بھی ووٹنگ میں حصہ لیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    فرانس میں ہونے والے عام انتخابات میں وہاں مقیم پاکستانی بھی ووٹ ڈالنے کے عمل میں سرگرم رہے، بعض پولنگ اسٹیشنز کو حساس قرار دے کر وہاں پر سیکیورٹی تعینات کی گئی ہے۔فرانسیسی قومی اسمبلی کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ صبح 8 بجے سے جاری ہے۔ دوپہر 12 بجے تک ووٹنگ کا ٹرن آؤٹ […]

  • سر کیئر اسٹارمر کا نیتن یاہو اور فلسطینی صدر کو ٹیلی فون
    Posted in: Breaking News, News, World

    برطانوی وزیراعظم نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔نومنتخب برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے اسرائیلی وزیراعظم اور فلسطینی صدر کو ٹیلی فون کیا۔عرب میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم نے نیتن یاہو سے غزہ اور لبنان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔نئے وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے […]

  • کے ٹوسمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری، مہم جوؤں کی واپسی
    Posted in: News, Sports

    دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سمیت قراقرم رینج پر شدید برفباری ہوئی، خراب موسم کے باعث مہم جوئی کے لیے جانے والے کوہ پیما بیس کیمپ واپس آگئے۔برف باری کا سلسلہ آئندہ چوبیس گھنٹے تک جاری رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ادھر خاتون کوہ پیما ثمینہ بیگ کو شگر سے بذریعہ […]

  • بلوچستان میں محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    بلوچستان حکومت نے محرم الحرام کے دوران دفعہ 144 نافذ کردی۔اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کوئٹہ، جھل مگسی، صحبت پور، جعفرآباد، سبی، کچھی، اوستہ محمد میں دفعہ 144 نافذ رہے گی۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری اور اسلحہ لے کر گھومنے کے علاوہ اشتعال انگیز مواد کی فروخت پر بھی پابندی ہوگی۔ چار […]

  • نوشہرو فیروز: 15 دن کی بچی کو والد نے زندہ دفن کردیا
    Posted in: Breaking News, Health, News

    سندھ کے شہر نوشہروفیروز کے علاقے ٹھارو شاہ میں 15 دن کی بچی کو اس کے والد نے زندہ دفن کردیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کے والد کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، والد کی نشاندہی پر بچی کی لاش قبر سے نکال لی گئی۔پولیس کے مطابق  بچی کو […]

  • روس کے اسلحہ گودام پر یوکرین کے ڈرون حملے، دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    یوکرین نے روس کے اسلحہ گودام پر ڈرون حملہ کردیا۔ دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی، روس کی جانب سے یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے سرحدی علاقے وورونیزہ میں اسلحہ گودام پر ڈرون حملہ کیا، روسی گودام میں میزائل، ٹینکوں کے گولے، اور دیگر […]

Newsletter