سوناکشی سنہا نے اپنے حمل کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی
Posted in: Entertainment, Newsبالی ووڈ کی معروف اداکارہ، حال ہی میں اپنے مسلم بوائے فرینڈ ظہیر اقبال کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والی سوناکشی سنہا نے اپنے حمل سے متعلق افواہوں پر دلچسپ ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔یاد رہے کہ سوناکشی اور ظہیر اقبال کی شادی کے فوراً بعد ہی اس جوڑی کے حمل سے […]