ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے میچز سٹار سپورٹس اور ٹی این ٹی سپورٹس سے نشر ہوں گے
Posted in: News, Sportsایجبسٹن : ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز نے دنیا مختلف خطوں کے لئے اپنے نشریاتی شراکت داروں کا اعلان کردیا ہے۔ لیگ میں دنیا بھر کے نامور کرکٹ کھلاڑی شرکت کررہے ہیں۔ لیگ کے مطابق بھارت میں مقابلے سٹار سپورٹس، شمالی امریکہ میں ویلون بائی کرک بوز ، مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ میں کرک […]