وزیراعظم نے دورۂ چین کو تعلقات میں نئی جہت کا اضافہ قرار دیا
Posted in: Breaking News, News, Pakistanوزیراعظم شہباز شریف نے دورہ چین کو دونوں ملکوں کے تعلقات میں نئی جہت کا اضافہ قرار دیاوزیراعظم شہباز شریف اپنا 5 روزہ دورہ چین مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔اس سے قبل شانشی صوبے کے نائب گورنر، اعلیٰ چینی و پاکستانی سفارتی اہلکاروں نے وزیراعظم کو رخصت کیا۔اس موقع پر شہباز شریف نے کہا […]