جنگ بندی معاہدے پر صرف حماس معترض ہے، امریکی وزیر خارجہ
Posted in: Breaking News, News, Worldامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مصر سے اسرائیل روانہ ہوگئے۔ قاہرہ سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روانگی کے وقت میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنگ بندی معاہدے پر صرف حماس ہی معترض ہے۔ امریکی وزیر خارجہ بلنکن کے مطابق علاقائی رہنماؤں کو کہا ہے جنگ بندی چاہتے ہیں […]