نادر علی کے شو پر جانے کا پچھتاوا ہے: متھیرا
Posted in: Entertainment, Newsپاکستانی معروف میزبان و ماڈل متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں معروف یوٹیوبر و پرینکسٹر نادر علی کی پوڈ کاسٹ میں جانے پر پچھتاوا محسوس ہوتا ہے۔متھیرا نے حال ہی میں ایک ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر انٹرویو دیا ہے۔اس دوران اُنہوں نے نادر علی کے شو میں بطور مہمان شرکت سے متعلق بات کی۔متھیرا […]