کراچی: گدھا گاڑی ریس، بجلی نامی گدھا بجلی کی طرح دوڑ کر کامیاب
Posted in: News, Sportsکراچی میں گدھا گاڑی ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں 40 سے زائد گدھا گاڑیاں شامل تھیں۔گدھا گاڑی ریس آئی سی آئی فلائی اوور سے کمشنر کراچی ہاؤس تک ہوئی۔اس حوالے سے کمشنر کراچی کا کہنا ہے کہ آج اسپورٹس فیسٹیول کا پہلا ایونٹ ہوا ہے۔علاوہ ازیں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے […]