class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 14 June 2024

  • تفتان۔۔۔فوری توجہ کی ضرورت ✍️ نذر حافی
    Posted in: Article, News

    یہ آپ کے اپنے ہم وطن اور بہن بھائی ہیں۔ یہ مجرم نہیں بلکہ مسافر ہیں۔یہ اکیسویں صدی کے پاکستان میں آپ سے رحم کی بھیک مانگ رہے ہیں۔ ملک کے اندر کی صورتحال جہاں اپنی جگہ ابتر ہے وہیں پاکستانی بارڈرز پر عوام کو جانوروں کی طرح ذلت کا سامنا کرنا پڑ ہے۔ آپ […]

  • راولاکوٹ: حکومت آزاد کشمیر کا آزادی پسندوں سے خوف
    Posted in: News, Regional

    راولاکوٹ رپورٹ آصف اشرف حکومت آزاد کشمیر کا آزادی پسندوں سے خوف گزشتہ روز پلندری جیل سے کوٹلی منتقل کیے چاروں آزادی پسند شکیل چودھری ایڈوکیٹ طلحہ خان ایڈووکیٹ امان خان اور شبیر خان رات گئے کوٹلی سے بھبمر منتقل کر دیا گیا پونچھ ڈویژن کوٹلی اور میرپور کا مشترکہ لانگ مارچ بھبر جا کر […]

  • شلپا شیٹی اور راج کندرا پر سونے کی سرمایہ کاری سے متعلق دھوکا دہی کے نئے الزامات عائد
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی اور اِن کے شوہر راج کندرا 90 لاکھ روپے کے فراڈ اور سونے کی سرمایہ کاری سے متعلق دھوکا دہی کے نئے الزامات کی زد میں آگئے ہیں۔شلپا شیٹی اور راج کندرا متعدد بار الزامات اور عدالتی کارروائیوں کا سامنا کر چکے ہیں۔بھارتی میڈیا ’ٹائم آف انڈیا‘ کے مطابق شلپا […]

  • نیویارک کرکٹ اسٹیڈیم گرانے کا کام شروع
    Posted in: News, Sports

     نیویارک میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے8میچ مکمل ہونے کے بعد نساؤ کرکٹ اسٹیڈیم کو گرانے کاکام شروع ہوگیا، بلڈوزر پہنچ گئے۔ 34 ملین ڈالر کی لاگت سے یہ اسٹیڈیم 106 دن میں عارضی طور پر ٹورنامنٹ کیلئے تیار کیا گیا تھا۔ پاک بھارت میچ میں اسٹیڈیم ہاؤس فل تھا۔ جمعرات کی شب یہاں بھارت […]

  • دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمین حج کرینگے
    Posted in: Breaking News, News, World

    دنیا بھر سے 15 لاکھ سے زائد عازمینِ حج سعودی عرب پہنچے ہیں جو فریضۂ حج 1445 ہجری ادا کریں گے۔اس سال تقریباً 4 لاکھ سعودی عرب کے مقامی عازمین جبکہ 1 لاکھ 60 ہزار پاکستانی عازمین فریضۂ حج ادا کریں گے۔ پہلا مرحلہ آج سے شروع حج کے مناسک کی ادائیگی کا پہلہ مرحلہ […]

  • جی سیون کا یوکرین کو روس کیخلاف جنگ کیلئے 50 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان
    Posted in: News, World

    جی سیون ممالک نے یوکرین کو روس کے خلاف جنگ میں مدد کےلیے 50 ارب ڈالر قرض دینے کا اعلان کر دیا۔امریکی حکام کا کہنا ہے قرض کی رقم روس کے منجمد اثاثوں سے حاصل ہونے والی آمدنی اور سود کی رقم سے دی جائے گی۔اس سلسلے میں اٹلی میں ہونے والے جی سیون ممالک […]

  • کویت میں آٹشزدگی سے ہلاک 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں
    Posted in: Breaking News, News, World

    کویت میں آٹشزدگی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہریوں کی میتیں بھارتی فضائیہ کے خصوصی طیارے میں لائی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن قبل کویت میں ایک 6 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی تھی جس میں ایک ہی کمپنی […]

  • مالی میں سونے کی کان دھنس گئی، 70 سے زائد افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    مغربی افریقی ملک مالی میں سونے کی کان دھنسنے سے  70 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق مالی کے جنوب مغرب میں واقع سونے کی ایک کان گزشتہ روز دھنس گئی تھی۔ واقعہ اس علاقے میں پیش آیا جہاں پر کانوں میں اسکے طرح کے حادثات ہوتے رہتے ہیں۔ مقامی حکام نے غیر ملکی […]

  • ساہیوال: اسپتال میں آتشزدگی سے 11 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات میں پیشرفت
    Posted in: Breaking News, Health, News

    ساہیوال کے اسپتال میں آتشزدگی سے 11 بچوں کے جاں بحق ہونے کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ساہیوال پہنچیں، اسپتال پرنسپل، ایم ایس، اے ایم ایس، ایڈمن افسر سے باز پرس کرتے ہوئے چاروں ڈاکٹروں کو ملازمت سے برخاست کرنے اور گرفتاری کا حکم دیا۔ مریم نواز نے ساہیوال سانحہ کی تمام […]

  • حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پروگرام ختم کردیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت نے نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ پروگرام ختم کر دیا۔ اسلام آباد سے جاری دستاویز کے مطابق آئندہ مالی سال نیا پاکستان سرٹیفکیٹ پروگرام کے لیے رقم نہیں رکھی گئی۔ دستاویز کے مطابق رواں مالی سال نیا پاکستان سرٹیفکیٹ کےلیے 50 کروڑ روپے بجٹ تھا۔ دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے صحافیوں کی ہیلتھ انشورنس سہولت بھی […]

Newsletter