پرنس رحیم آغا خان نے ہنزہ میں سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا
Posted in: Breaking News, News, Technologyپرنس رحیم آغا خان نے ہنزہ کے علاقے نصیرآباد میں نئے سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک کا افتتاح کردیا۔اعلامیہ کے مطابق ٹیکنالوجی پارک ایس سی او اور اے کے ایف کے اشتراک سے بنایا گیا۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک گلگت بلتستان میں پائیدار ترقی میں معاون ثابت ہوگا، پارک میں بجلی […]