اسرائیل کی شام کے شہر حلب میں بمباری، 38 افراد ہلاک
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیل کی شام کے شہر حلب میں بمباری سے 38 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں شہری و شامی فوجی اہلکار شامل ہیں۔شامی حکام کے مطابق اسرائیلی بمباری میں رات گئے حلب کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔دوسری جانب اسرائیلی فوج نے پناہ گزین کیمپ میں ایک گھر پر […]