بھارت میں غیر ملکی خاتون سے اجتماعی زیادتی، شوہر پر تشدد
Posted in: Breaking News, News, Worldبھارت کی ریاست جھارکنڈ میں غیر ملکی خاتون سیاح کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست جھارکنڈ میں مبینہ طور پر 7 نوجوانوں نے اسپین سے تعلق رکھنے والی 35 سالہ خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنایا جبکہ اس کے خاوند پر بدترین تشدد بھی کیا۔رپورٹس کے مطابق اس واقعے […]