ہرت کریم آباد کا سڑک دس دنوں کے بعد ہر قسم کے ٹریفک کیلیے کھول دیا گیا۔
Posted in: News, Regionalگل حماد فاروقی چترال:حالیہ شدید برف بارے کے باعث وادی ہرت، کریم آباد، سوسوم وغیرہ کا سڑک دو مارچ کو ہر قسم ٹریفک کیلیے بند ہوا تھا جس کے باعث وہاں رہنے واہے ہزاروں لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ ویلیج کونسل کے چییرمین شیر فراز خان نے راستے کی بندش سے پیش آنے […]