class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 24 March 2024

  • دنیا کا ہلکا ترین ہینڈ بیگ، وزن جان کر آپ حیران رہ جائیں گے
    Posted in: News, Technology

    فرانس کے ایک معروف فیشن برانڈ نے حال ہی میں اپنے ہینڈ بیگ کا منفر ورژن متعارف کروایا ہے، جو کرہ ارض پر موجود ہلکے ترین ٹھوس مادے ’ایروجیل‘ سے تیار کیا گیا ہے۔ ہینڈ بیگ کا وزن حیران کن طور پر صرف 37 گرام ہے۔کوپرنی نامی کمپنی ہر سال اپنے سوائپ بیگ نئے ورژن […]

  • کن فنکاروں کو اعلیٰ ترین سول اعزاز سے نوازا گیا؟
    Posted in: Entertainment, News

     یوم پاکستان پر منعقد ہونے والی ایک تقریب کے دوران ملک کے مختلف شعبے سے تعلق رکھنے والے کُل 397 افراد کو صدارتی سول ایوارڈز دیے گئے۔صدارتی سول ایوارڈز مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے ان افراد کو دیے جاتے ہیں جو اپنے اپنے شعبوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ حکومت […]

  • ہر دکاندار سالانہ 1200 روپے انکم ٹیکس دے گا، ایف بی آر
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے تاجروں کی لازمی رجسٹریشن سے متعلق مسودہ اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ایف بی آر نے ڈیلرز، ریٹیلرز، مینوفیکچرر، امپورٹر کم ری ٹیلرز کی لازمی رجسٹریشن اسکیم کا نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔یکم اپریل سے ابتدائی طور پر 6 بڑے شہروں میں رجسٹریشن کی جائے گی، […]

  • روس اور یوکرین کے ایک دوسرے پر حملے
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس اور یوکرین کی جانب سے ایک دوسرے پر فضائی حملے کیے گئے ہیں۔روس کے زیرِ انتظام یوکرین کے علاقے سیوستا پول میں میزائل حملے میں ایک خاتون زخمی ہو گئی۔روسی حکام کے مطابق روسی فضائی دفاعی نظام نے 10 سے زائد میزائل مار گرائے، میزائل حملوں میں ایک خاتون زخمی ہوئی ہے جبکہ گیس […]

  • سعودی شہزادے کا دورہ، پاکستانی معیشت میں بہتری کی نئی امید
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کا پاکستان کا ایک روزہ دورہ اور سول اور عسکری قیادت سے وسیع نتائج پر مبنی بات چیت نے پاکستان کی زوال پذیر معیشت میں بہتری کی نئی امید پیدا کی ہے۔ یہ دورہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زبردست سفارتی مہارت سے […]

  • بھارتی وزیر خارجہ نے پاکستان کیساتھ مذاکرات کا امکان مسترد کردیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارت نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات سے انکار کردیا ہے، بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر ایک بار پھر دہشت گردی کا واویلا شروع کردیا اور کہا کہ ماضی کو بھول کر بات چیت نہیں ہوسکتی۔بھارتی وزیر خارجہ نے ہرزہ سرائی کرتے […]

  • لیجنڈزکرکٹ ٹرافی میں نیو یارک سٹرائیکرز کا پروقار اختتام
    Posted in: News, Sports

    دبئی :نیو یارک سپر اسٹار اسٹرائیکرز نے لیجنڈز کرکٹ ٹرافی کے سیزن 2 کا اختتام غیرمتزلزل جذبے، شاندار کارکردگی اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ کیا۔ ٹورنامنٹ کے دوران اسٹرائیکرز نے دبئی جائنٹس، دہلی ڈیولز اور راجستھان کنگز جیسے مضبوط حریفوں کا سامنا کیاجنہوں نے بے مثال لگن اور ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔لیجنڈز کرکٹ […]

  • افسوس ناک خبر علی گیلانی کی نواسی اور شبیر شاہ کی بیٹی نے حریت کانفرنس سے لاتعلقی کر دی
    Posted in: News, Pakistan

    راولاکوٹ (رپورٹ آصف اشرف) افسوس ناک خبر علی گیلانی کی نواسی اور شبیر شاہ کی بیٹی نے حریت کانفرنس سے لاتعلقی کر دی  حریت کانفرنس کو صف اول کی لیڈر شپ کے گھروں جنم لینے والی  نئی نسل نے الوداع کہہ دیا کشمیر کے دو بڑے سیاسی گھرانوں کی  دو بیٹیوں نے سری نگر کے […]

Newsletter