انتخابات 2024: 89 آزاد امیدوار، ن لیگ 60 ، پیپلزپارٹی 47 نشستوں پر کامیاب
Posted in: Breaking News, News, Pakistanملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلے جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 89 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، 60 پر ن لیگ، 47 پر پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم پاکستان 8، استحکام پاکستان پارٹی 2 جبکہ جے یو آئی […]