امریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی
Posted in: Health, Newsامریکا میں کورونا کی جے این ون قسم تیزی سے پھیلنے لگی۔ امریکی میڈیا کے مطابق کورونا کے نصف فیصد کیسز جے این ون قسم کے سبب ہیں، جے این ون قسم ستمبر میں پہلی بار سامنے آئی تھی۔ امریکی حکام کے مطابق کورونا کا یہ ویرینٹ پھیلنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس سے […]