روس کی نئی الیکٹرک کار انٹرنیٹ پر مذاق بن گئی
Posted in: News, Technologyروس میں بنائی گئی ایک نئی الیکٹرک کار امبر ینتار کو انٹرنیٹ پر طنز و مزاح کا نشانہ بنایا جارہا ہے، اور اسے دنیا کی بدصورت ترین کار قرار دیا جارہا ہے، کیونکہ اس کا ڈیزائن غیر متاثر کن اور عجیب و غریب سا ہے۔ پروٹو ٹائپ کاریں عموماً آنکھوں کو بھاتے ڈیزائن اور دیکھنے والوں […]