قومی اسکواڈ کے تربیتی کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کردیا
Posted in: News, Sportsدورہ نیوزی لینڈ کےلیے قومی اسکواڈ کا حصہ بننے والے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ کے دوسرے روز مزید 6 کھلاڑیوں نے کیمپ میں رپورٹ کر دیا۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں 2 گھنٹے ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔قذافی اسٹیڈیم میں دورہ نیوزی لینڈ کے لیے لگائے گئے کیمپ میں مزید 6 کھلاڑیوں نے رپورٹ کر […]