خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس بلانے کے معاملے پر گورنر خیبر پختونخوا اور صوبائی حکومت آمنے سامنے آگئے۔وزیر قانون کے پی آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے گورنر کے صوبائی اسمبلی اجلاس بلانے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔آفتاب عالم ایڈووکیٹ نے کہا کہ گورنر کا صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلانا غیر آئینی اور شرمناک ہے، آئین واضح طور پر صدر اور گورنرز کے اختیار کا تعین کرتا ہے، آئین میں واضح ہے گورنر وزیر اعلیٰ اور کابینہ کی ایڈوائس پر عمل کا پابند ہوگا۔وزیر قانون نے کہا کہ گورنر کا اجلاس بلانے کا اعلامیہ غیر آئینی ہے، 16 اپوزیشن ارکان کے کہنے پر اجلاس طلب نہیں کیا جا سکتا، ایسے اقدامات جمہوری اصولوں کو نقصان پہنچاتے ہیں۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / کے پی اسمبلی اجلاس بلانے پر گورنر اور صوبائی اسمبلی آمنے سامنے
کے پی اسمبلی اجلاس بلانے پر گورنر اور صوبائی اسمبلی آمنے سامنے



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments