یوکرین نے روس کے اسلحہ گودام پر ڈرون حملہ کردیا۔ دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی، روس کی جانب سے یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس کے سرحدی علاقے وورونیزہ میں اسلحہ گودام پر ڈرون حملہ کیا، روسی گودام میں میزائل، ٹینکوں کے گولے، اور دیگر اسلحہ بارود موجود تھا۔روسی حکام نے سرحدی علاقے وورونیزہ میں یوکرینی ڈرون حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کئی یوکرینی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ ڈرون کا ملبہ گرنے سے اسلحہ گودام میں آگ لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نزدیکی علاقے سے لوگوں کا انخلاء کروا لیا گیا، امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔
Home / Breaking News, News, World / روس کے اسلحہ گودام پر یوکرین کے ڈرون حملے، دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی
روس کے اسلحہ گودام پر یوکرین کے ڈرون حملے، دھماکوں کے بعد آگ لگ گئی
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت کی حریف ٹیموں کو واک اوور مل گیا
Posted in: News, Sportsبلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف حریف ٹیموں کو واک اوور دے دیا گیا۔ بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے شیڈول کے مطابق ایونٹ کل سے پاکستان میں شروع ہو رہا ہے، بھارتی حکومت کے فیصلے نے بھارتی بلائنڈ ٹیم کو ایونٹ میں شرکت سے محروم کیا۔منتظمین نے ایونٹ کے میچز ری شیڈول کرنے […]
Read More
Post your comments