class="wp-singular post-template-default single single-post postid-10962 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

برطانیہ: نارتھ ہائیڈ سب اسٹیشن میں آگ لگنے سے ہیتھرو ایئرپورٹ کا آپریشن متاثر، 1351 فلائٹس منسوخ

برطانیہ میں نارتھ ہائیڈ سب اسٹیشن میں آگ لگنے کے باعث ہیتھرو ایئرپورٹ کو بند کرنا پڑا، جس کے باعث 100 سے زائد پروازیں متاثر ہوئیں۔ 

لندن سے میڈیا رپورٹ کے مطابق آگ لگنے کی تحقیقات میں کاؤنٹر ٹیرر پولیس بھی شامل ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایئرپورٹ کی بندش سے آج 1351 آنے اور جانے والی پروازیں منسوخ ہوئیں۔ آئندہ چند روز تک ہیتھرو ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول متاثر رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ پانچ ہزار گھروں کی بجلی اب تک بحال نہیں کی جاسکی ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter