شمالی کیلیفورنیا میں جنگلات میں لگی پارک فائر ریاست کیلیفورنیا کے بعد امریکا کی بھی سب سے بڑی آگ قرار دے دی گئی۔ 24 گھنٹوں میں آگ کا سائز دو گنا سے بھی زائد ہوگیا۔ساڑھے تین لاکھ ایکڑ اراضی تک پھیلنے والی آگ پر اب تک صرف 10 فیصد تک قابو پایا جاسکا۔حکام کے مطابق آگ نے 134 ڈھانچے کو تباہ کر دیا۔ متعدد علاقے خالی کروائے گئے ہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی ٹیم کو آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں ہر قسم کے تعاون کرنے کی ہدایت کردی۔کیلی فورنیا کے علاوہ ریاست اوریگون میں لگی ڈرکی فائر 2 لاکھ 88 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی ہے۔ اوریگون میں ایک فائر فائٹر کی ہلاکت بھی ہوئی ہے۔دوسری جانب پڑوسی ملک کینیڈا میں جیسپر شہر میں لگی جنگلات کی آگ پر قابو پالیا گیا ہے۔
Home / Breaking News, News, World / کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ امریکا کی سب سے بڑی آتشزدگی قرار
کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ امریکا کی سب سے بڑی آتشزدگی قرار



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی
Posted in: News, Sportsپی ایس ایل 10 کی ٹرافی کی رونمائی بحیرہ عرب میں کردی گئی، ٹرافی کا نام دا لومینارا ٹرافی رکھا گیا ہے۔ کھلے سمندر میں ٹرافی کی رونمائی منفرد انداز میں کی گئی، ایک پیشہ ور غوطہ خور نے پاک بحریہ کے تعاون سے گہرے سمندر سے جیسے خزانہ برآمد کیا اور یہ ٹرافی پی […]
Read More
Post your comments