وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ گولان پر حملے کے بعد اسرائیل اور لبنان حکام سے رابطے میں ہیں۔ وائٹ ہاؤس نے دعویٰ کیا کہ گولان میں دروز دیہات پر حملہ حزب اللّٰہ نے کیا۔وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکا اسرائیل کی سلامتی کی مکمل حمایت کرتا ہے۔وائٹ ہاؤس نے کہا کہ اسرائیل لبنان سرحدی حملے رکوانے کےلیے سفارتی حل پر کام کر رہے ہیں۔ادھر خبر ایجنسی کے مطابق گذشتہ روز مقبوضہ گولان پر راکٹ حملے میں 12 افراد ہلاک ہوئے تھے۔
Home / Breaking News, News, World / گولان حملے کے بعد اسرائیل اور لبنان حکام سے رابطے میں ہیں، وائٹ ہاؤس
گولان حملے کے بعد اسرائیل اور لبنان حکام سے رابطے میں ہیں، وائٹ ہاؤس
Related Articles
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Read Moresports
نیو یارک میراتھون پاکستانی رنر دانش الہٰی کی نمایاں پرفارمنس
Posted in: News, Sportsدنیا کی سب سے بڑی اور چیلنجنگ نیویارک میراتھون میں پاکستان کے رنرز کی پرفارمنس نمایاں رہی۔نیویارک میراتھون میں 36 پاکستانی رنرز نے شرکت کی جن میں سے 12 پاکستانی رنرز اپنی دوڑ 4 گھنٹے سے کم وقت میں مکمل کرنے میں کامیاب رہے۔دانش الہٰی 3 گھنٹے 26 منٹ اور 50 سیکنڈز کے ساتھ نیو […]
Read More-
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
Posted in: News, Sports -
Post your comments