class="wp-singular post-template-default single single-post postid-12773 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

سعودی ولی عہد اور کینیڈین وزیراعظم کا ٹیلی فونک رابطہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور کینیڈین وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

سعودی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال اور تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے کے مواقع کا جائزہ لیا۔سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق دوران گفتگو مشرق وسطیٰ کی صورتحال کا جائزہ بھی لیا گیا۔سعودی میڈیا کا بتانا ہے کہ دوران گفتگو دونوں رہنماؤں نے خطے میں پائیدار امن کی ضرورت پر اتفاق کیا۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter