class="wp-singular post-template-default single single-post postid-15706 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاکستان کی جوہری چھتری مشرق وسطیٰ کی سلامتی کا حصہ بن گئی

کئی عرب ریاستوں کو اسرائیل سے درپیش خطرے کے پیش نظر پاک سعودی دفاعی معاہدے سے پاکستان کی جوہری چھتری مشرق وسطیٰ کی سلامتی کا حصہ بن گئی ہے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدے نے ریاض کے سرمائے کو پاکستان کی بڑی جوہری صلاحیت رکھنے والی فوج کے ساتھ جوڑ دیا ہے‘ معاہدے کی تفصیلات ابھی تک مکمل طور پر ظاہر نہیں کی گئیں اور پاکستان کا باضابطہ جوہری نظریہ یہ بیان کرتا ہے کہ اس کے ہتھیار صرف دیرینہ دشمن بھارت کے خلاف استعمال کے لیے ہیں لیکن ریاض اشارہ دے رہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت اسے درپردہ ایک جوہری تحفظ حاصل ہو گا۔تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اسرائیل اس پر گہری نظر رکھے گا۔خلیجی عرب ریاستوں کے مطابق قطر پر حملوں کے بعد اسرائیل نے خود کو براہ راست خطرہ ثابت کیا ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter