قطر کے راس لفان گیس پلانٹ پر ایرانی میزائل حملہ، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات
Posted in: Breaking News, Home, Worldقطر نے کہا ہے کہ ایران کے میزائل حملوں کے نتیجے میں ملک کے سب سے بڑے گیس صنعتی مرکز راس لفان انڈسٹریل سٹی کو نمایاں نقصان پہنچا ہے جبکہ متعدد مقامات پر آگ لگنے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔ قطری وزارتِ خارجہ کے مطابق حملہ ملکی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی اور قومی سلامتی […]









