امریکی پالیسیاں عالمی امن کے لیے خطرہ ہیں، ایران کا سلامتی کونسل کو خط
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران نے اقوامِ متحدہ سلامتی کونسل کو خط لکھ دیا۔ ایرانی سفیر برائے اقوام متحدہ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ امریکا کی پالیسیاں عالمی امن اور بین الاقوامی قانون کے لیے خطرہ ہیں۔ امیر سعید ایروانی نے لکھا کہ ملک میں عدم استحکام پھیلانے کے امریکی اقدامات مسترد کرتے ہیں۔ امریکی اقدامات یو این […]










