Weekly Nawai Pakistan E Paper 19-02-2026
Posted in: Home, Nawai Pakistan E Paper 2026, Weekly Nawai Pakistan E Paper
امریکا نے ایران پر یومیہ 800 مرتبہ فضائی حملے کرنے کی صلاحیت حاصل کر لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ صلاحیت کسی بھی ایرانی ردعمل کے اثر کو زائل کرنے کے لیے کافی ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق خطے میں امریکی جنگی ساز و سامان میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، ابراہام لنکن […]
بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو دہلی کی عدالت نے 9 کروڑ روپے کے چیک باؤنس کیس میں دی گئی سزا کو معطل کرتے ہوئے عبوری ضمانت دے دی جس پر اداکار کے بھائی کا ردِ عمل بھی سامنے آگیا۔ عدالت نے راجپال یادیو کی سزا کو 18 مارچ تک کےلیے معطل کیا ہے، جب […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے فرینڈ آف دی کورٹ کی رپورٹ اور اٹارنی جنرل کی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بچوں سے ٹیلی فونک رابطے اور علاج کی سہولت کی یقین دہانیوں کے بعد جیل میں سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے غیر موثر درخواستیں نمٹا دیں۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس […]
سلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اپنے اعلیٰ سطح کے وفد (ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ) کے ہمراہ دورہ آسٹریا کے دوران آج مصروف ترین دن گزارا۔ صبح وزیراعظم نے آسٹریا کے چانسلر کارل نیہامر سے خصوصی ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعاون سے متعلق متعدد یادداشتوں پر دستخط کیے […]
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف جیت کے باوجود بھارتی کھلاڑی آپس میں لڑ پڑے۔ پاکستان کی اننگز میں شاہین آفریدی کا کیچ ڈراپ کرنے پر ہاردیک پانڈیا نے کلدیپ یادیو پر برہمی کا اظہار کیا۔ یہ بھی پڑھیے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بابر اعظم اور شاہین آفریدی کو اگلے […]
خیبر پختون خوا کے علاقے شانگلہ میں پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک دہشت گرد انتہائی مطلوب تھے، ایک دہشت گرد نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ ہلاک دہشت گردوں میں فتنہ […]
بنگلادیش کے نومنتخب اراکین پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیا۔ نومنتخب ارکان کی تقریبِ حلف برداری ڈھاکا میں ہوئی۔ بنگلادیش کے چیف الیکشن کمشنر نے اراکین پارلیمنٹ سے حلف لیا۔ طارق رحمان کی بطور وزیراعظم نامزدگی، جماعت اسلامی کی مبارکباد بنگلادیشی اخبار کے مطابق حلف برداری کے کچھ دیر بعد بی این پی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس […]
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی ہر موسم کی آزمودہ اور فولادی ہے۔ انہوں نے نئے چینی سال پر چینی عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارک باد کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے یہ نیا سال پاک […]
دسمبر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل سے کہا تھا کہ وہ ایران کے میزائل پروگرام پر اسرائیلی حملوں کی حمایت کریں گے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے دسمبر میں فلوریڈا میں ایک میٹنگ کے دوران اسرائیلی وزیراعظم کو یہ بات کہی۔ رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ […]

لزبن پر پہلی نگاہ اج کل جنگ کی وجہ سے لوگ سفر کچھ کم کر رہے ہیں اس لیے ایئرپورٹ پہ سناٹا نظر اتا ہے حالانکہ جہازوں میں جاؤ تو وہ مکمل بھرے ہوئے نظر اتے ہیں ایئرپورٹ انتہائی جدید تو ہے لیکن جس وقت ہم پہنچے رات کے پونےگ بج رہے تھے تو کافی […]
Read More
