رونالڈو نے گزشتہ برس 2 روزے رکھے: ساتھی کھلاڑی کے انکشاف نے تہلکا مچا دیا
Posted in: Home, Sportsدنیا بھر میں مسلمان ماہِ رمضان کی مناسبت سے اللّٰہ کی خوشنودی اور رضا کے لیے روزے رکھ رہے ہیں۔ ایسے میں غیر مسلم پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو سے متعلق افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ وہ بھی روزے رکھ رہے ہیں۔ رونالڈو اس وقت سعودی عرب کے کلب النصر سے وابستہ ہیں اور حال […]









