News

  • TOUCH Foundation: A Nonprofit Organization Committed to Enhancing Mental Well Being
    Posted in: Articles, Home

    (Dr. Naeem Ul Hassan) Numerous mental health organizations have received extraordinary recognition for providing essential support services, resources, advocacy, and public education to individuals and families affected by mental illness. Among these is the trauma-informed NGO TOUCH Foundation, which aims to reduce stigma, expand access to care, and advance mental health as a fundamental human […]

  • عتیقہ اوڈھو اور فہد مصطفیٰ کا جھگڑا ختم، دونوں نے معافی مانگ لی
    Posted in: Entertainment, Home

    پاکستانی شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف فنکار، سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو اور اداکار فہد مصطفیٰ کے درمیان جاری تلخ جملوں کا تبادلہ تھم گیا، دونوں فنکاروں نے ایک دوسرے سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے لائیو گیم شو کے دوران پروگرام کے میزبان و اداکار فہد مصطفیٰ نے اپنے […]

  • اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

    اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے  محسوس کیے گئے۔ شدت 5.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پشاور باجوڑ اور گرد و نواح  کے ساتھ ساتھ اسلام آباد اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔  دیامر شہر و گرد و نواح، صوابی اور گرد […]

  • خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 34 خوارج ہلاک
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 34 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سبمبازہ ژوب بلوچستان میں جھڑپ کے دوران فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد مارے گئے۔ حسن خیل شمالی وزیرستان کے قریب سرحد پار دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، کارروائی میں 1خوارج ہلاک ہوگیا، جس […]

  • اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان
    Posted in: Breaking News, Home, Pakistan

    اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے کا کہنا ہے کہ لیگل مائیگریشن کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبر کو ساڑھے 10ہزار ویزے فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی جس میں داخلی سیکیورٹی تعلقات اور غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کے لیے […]

  • ایران نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات کو بڑا جھوٹ قرار دیدیا
    Posted in: Breaking News, Home, World

    ایران نے میزائل پروگرام سے متعلق امریکی الزامات کو بڑا جھوٹ قرار دے دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اس حوالے سے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایرانی جوہری پروگرام اور بیلسٹک میزائل سے متعلق امریکی الزامات محض بڑے جھوٹ ہیں، جنوری میں احتجاجی […]

  • ٍمودی کا آج سے دورہ تل ابیب، اربوں ڈالر کے جنگی معاہدوں کا امکان
    Posted in: Breaking News, Home, World

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نےبدھ سے اسرائیل کے دو روزہ دورے کا آغازکردیا ہے،امریکی میگزین فوربز کے مطابق اس دوران دونوں ملکوں کے درمیان اربوں ڈالر کے جنگی معاہدے پر دستخط ہونے کا امکان ہے،اسرائیلی اپوزیشن مودی کے کینیسٹ سے خطاب کا بائیکاٹ کریگی، بھارتی اپوزیشن نے بھی مودی کے دورے کی مخالفت کردی ہے […]

  • قومی ٹیم تنقید کی زد میں، سابق کرکٹرز برس پڑے
    Posted in: Breaking News, Home, Sports

    آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر ایٹ مرحلے میں پاکستان کو انگلینڈ کے ہاتھوں شکست کے بعد قومی ٹیم کی کارکردگی پر سوالات اٹھ گئے۔  یہ میچ سری لنکا کے پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، انگلینڈ کے کپتان ہیری بروک کی شاندار سنچری نے میچ کا پانسہ پلٹ […]

  • زندہ قوم یا زندہ لاشیں؟ از قلم: نجیم شاہ
    Posted in: Articles, Home

    ہم ایک عجیب قوم ہیں۔ نعرے لگاتے ہیں کہ ’’ہم زندہ قوم ہیں‘‘ اور پھر اسی نعرے کے سائے میں سکون کی نیند سو جاتے ہیں۔ زندہ ہونے کا مطلب صرف سانس لینا نہیں، بلکہ جاگنا، سوچنا اور عمل کرنا ہے۔ مگر ہم نے زندہ رہنے کو برداشت اور خاموشی کے ساتھ جوڑ دیا ہے۔ […]

  • فیصل قریشی کا ساتھی فنکاروں کو شادی سے متعلق دلچسپ مشورہ
    Posted in: Entertainment, Home

    پاکستانی معروف و باصلاحیت اداکار فیصل قریشی نے شوبز فنکاروں کو شادی سیزن میں شادی نہ کرنے کا مشورہ دے دیا۔ حال ہی میں مومنہ اقبال نے نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت کی، جس کی میزبانی فیصل قریشی کر رہے ہیں، جہاں اداکارہ نے مختلف امور پر کھل […]