ڈان تھری تنازع، عامر خان کی رنویر اور فرحان میں ثالثی کی کوششیں
Posted in: Entertainment, Homeڈان تھری اس وقت بالی ووڈ کے سب سے زیادہ زیر بحث پروجیکٹس میں سے ایک ہے۔ فلم میں ابتدائی طور پر مرکزی کردار کے لیے رنویر سنگھ کو کاسٹ کیا گیا تھا، لیکن بعد میں رنویر نے اس منصوبے سے علیحدگی اختیار کر لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈسٹری کی چند بڑی شخصیات نے […]









