کراچی میں رینجرز کی کارروائی، ٹوپی گینگ کے 7 ملزمان گرفتار
Posted in: Home, Regionalکراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز نے کارروائی کے دوران ٹوپی گینگ کے 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان ڈکیتی، اسٹریٹ کرائم، موٹر سائیکل چوری اور جیب تراشی میں ملوث ہیں، گرفتار ملزمان میں محمد ظفر، ساجن ولد سانگی خان، محمد وقار، دانیال، شاہ زیب، شاہد اور محمد اسماعیل شامل […]









