class="post-template-default single single-post postid-4931 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

لاڑکانہ: بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی فائرنگ، 4 افراد جاں بحق

سندھ کے ضلع لاڑکانہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے بھی کود پڑے، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔گوٹھ نائچ میں بچوں کی لڑائی کے دوران 2 گروپوں میں فائرنگ کے تبادلے میں باپ، بیٹا اور 2 سگے بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔4 افراد کی ہلاکت کے بعد علاقے میں سخت کشیدگی پھیل گئی ہے۔علاقے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی ہے۔مقتولین کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے چانڈکا اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں۔ابتدائی تحقیقات کے مطابق فائرنگ بچوں کی لڑائی کے معاملے پر ہوئی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter