class="post-template-default single single-post postid-5824 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

لاہور: سر گنگا رام اسپتال میں سوئپر کی 5 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

لاہور کے سر گنگا رام اسپتال میں زیرِ علاج 5 سال کی بچی کو سوئپر نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔متاثرہ بچی کی والدہ نے ایم ایس سر گنگا رام اسپتال کو درخواست دی اور کہا کہ بیٹی سے صفائی والے نے نیو ایمرجنسی کی تیسری منزل پر زیادتی کی کوشش کی۔درخواست گزار نے کہا کہ میرے شور مچانے پر لوگ اکٹھے ہو گئے اور صفائی والے کو مارا، میں کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتی۔دوسری جانب فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی طالبات نے مبینہ واقعے کے خلاف احتجاج کیا۔سر گنگا رام اسپتال کے ڈاکٹروں نے کوئنز روڈ پر احتجاج کیا۔ وائس چانسلر پروفیسر خالد گوندل نے کہا کہ معاملے کی انکوائری کر رہے ہیں، انکوائری کے بعد حقائق سامنے آئیں گے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter