امریکی صدارتی انتخابات کیلئے نئے سروے میں کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 فیصد کی معمولی برتری حاصل ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے نئے پول میں نائب امریکی صدر کملا ہیرس کو ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 فیصد کی معمولی برتری حاصل ہوگئی۔پول میں کملا ہیرس کو 44 فیصد اور ٹرمپ کو 42 فیصد پوائنٹ ملے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارت کی نامزدگی کے اعلان اور جو بائیڈن کی صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبرداری کے بعد یہ سروے کیا گیا۔ملک گیر سروے سیاسی امیدواروں کیلئے امریکیوں کی حمایت کی نشاندہی کرتے ہیں لیکن چند ریاستیں امریکی الیکٹورل کالج میں توازن کو بدل دیتی ہیں، جو صدارتی امیدوار کو منتخب کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر معمولی برتری حاصل



Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Posted in: E Paper 2025, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 13-03-2025
Read More
Article
اللہ بہ نفس قران
Posted in: News, Article-
شہباز کی پرواز ، بہترین کارکردگی کا ایک سال
Posted in: News, Article -
-
-
sports
جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِاعظم نے بلا لیا
Posted in: News, Sportsمعاشی تنگی کے سبب سڑک کنارے جلیبیاں بیچنے والے پاکستان کے نوجوان فٹبالر محمد ریاض کو وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بلا لیا۔ ہنگو میں قومی فٹبالر محمد ریاض کی جلیبیاں بیچنے کی خبر ’جیو نیوز‘ پر چلائی گئی تھی جس کے بعد اب وزیرِ اعظم شہباز شریف نے فٹبالر کو وزیرِ اعظم ہاؤس بلا […]
Read More
Post your comments