سابق وزیراعظم عمران خان کی اوورسیز پاکستانیز کو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال بے اثر ثابت ہوئی اور تر سیلات زر میںمسلسل اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےپہلے 8 ماہ جولائی 2024 سے فروری 2025 کےدوران ترسیلات زر تقریبا 24 ارب ڈالرز ریکارڈ کی گئیں ۔ آئندہ مالی سال برآمدات اورترسیلات زرمیں مزیداضافے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے 8 ماہ جولائی 2024 سے فروری 2025 کےدوران ترسیلات زر تقریبا 24ارب ڈالرز ریکارڈ کی گئیں۔ رواں مالی سال ترسیلات زر کے لیے 35 ارب23 کروڑ 80 لاکھ ڈالرز کا تخمینہ ہےجبکہ رواں مالی سال کے لیے ترسیلات زر کا حکومتی مقررہ ہدف 30ارب27کروڑ 80لاکھ ڈالرز ہے۔ وزارت خزانہ نےرواں مالی سال ملکی تاریخ کی سب سےزیادہ برآمدات اورترسیلات زرکا تخمینہ لگایا ہے۔ذرائع کے مطا بق رواں مالی سال کےلیے برآمدات کا تخمینہ 32 ارب98 کروڑ 70 لاکھ ڈالرز لگایا گیا ہے۔
Home / Breaking News, News, Pakistan / عمران کی اوورسیز پاکستانیزکو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال بے اثر ثابت
عمران کی اوورسیز پاکستانیزکو ترسیلات زر نہ بھیجنے کی کال بے اثر ثابت

Weekly E Paper

Article
اہلیہ کی طاقت تحریر:ظفر محمد خان
Posted in: Article, Newsبرطانیہ کے اخبار دی اکانومسٹ میں 14 نومبر کو شائع ہونے والا اوون بینیٹ جونز کا مضمون پاکستانی عوام کے لیے ایک بم دھماکے کی مانند تھا، جس کا عنوان تھا “صوفی، کرکٹر اور جاسوس: پاکستان کے تخت کی جنگیں”۔ یہ کہانی، درست ہو یا غلط، سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی تیسری […]
Read Moresports
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل کے ساتھ معاہدے میں 10 سال کی توسیع کردی
Posted in: News, Sportsلاہور قلندرز کے آئندہ 10 سال پی ایس ایل کیساتھ ایم او یو سائن کرنے کی تقریب ہوئی جس میں لاہور قلندرز نے دس سال کی توسیع کردی۔ ایم او یو سائن کرنے کی تقریب میں کرکٹر حارث رؤف، شاہین شاہ آفریدی اور سی اِی او لاہور قلندرز عاطف رانا بھی شریک ہوئے۔اس موقع پر […]
Read More



















Post your comments