class="post-template-default single single-post postid-8475 single-format-standard kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

حیدرآباد: لڑکے کے جھانسے میں آکر گھر سے جانیوالی لڑکی 2 سال بعد والدین کو مل گئی

2 سال قبل دادو سے لاپتا ہونے والی لڑکی والدین کو مل گئی، پولیس نے  کچھ دن قبل دارالامان منتقل کردیا تھا۔دارالامان کے انچارج  کا کہنا ہے کہ دادو پولیس نے 20 روز قبل 13 سال کی لڑکی کو دارالامان منتقل کیا، لڑکی 2 سال قبل لڑکے کے جھانسے میں آکر گھر سے نکلی تھی۔والدین کا کہنا ہے کہ بیٹی کی عمر 13 سال ہے، جب لاپتا ہوئی تھی تو 11 سال  کی تھی۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter