class="wp-singular post-template-default single single-post postid-13460 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

ہنزہ کی عطا آباد جھیل میں طغیانی، پانی نجی ہوٹل کے احاطے میں داخل، راستہ کٹ گیا

گلگت بلتستان میں موسم گرم ہوتے ہی گلیشیرز کے پگھلنے کا عمل تیز ہو گیا۔

 ہنزہ کی عطا آباد جھیل میں طغیانی کے باعث پانی نجی ہوٹل کے احاطے میں داخل ہوگیا، جس کے باعث راستہ کٹ گیا۔ہوٹل میں مقیم سیاحوں اور ملازمین کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ہنزہ کے مطابق ہوٹل کا زمینی راستہ مکمل تباہ ہوگیا ہے۔ جس کے باعث کشتیوں سے 30 سیاحوں اور 85 ہوٹل ملازمین کو نکالا گیا۔ رات کو جھیل  میں پانی کی سطح میں اضافے کا خدشہ ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter