حماس غزہ میں جامع جنگ بندی معاہدے پر آمادہ، اسرائیل کی ڈھٹائی برقرار
Posted in: Breaking News, News, Worldفلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے غزہ میں جامع جنگ بندی معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی، تاہم اسرائیل نے اس پیشکش کو فوری طور پر مسترد کردیا۔ عرب ٹیلی ویژن الجزیرہ کے مطابق جاری کردہ ایک بیان میں حماس نے کہا کہ وہ ایک جامع جنگ بندی قبول کرنے کے لیے تیار ہے، جس کے […]