بولیویا میں صدر کی اپیل پر عوام سڑکوں پر نکل آئے، فوج کو واپس جانا پڑگیا، بغاوت کی کوشش ناکام
Posted in: Breaking News, News, Worldجنوبی امریکی ملک بولیویا میں فوجی بغاوت کی کوشش عوام نے ناکام بنادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بغاوت کے الزام میں ایک فوجی جنرل کو گرفتار کرلیا گیا ہے، فوج نے صدارتی محل، متعدد سرکاری عمارتوں اور دارالحکومت میں سینٹرل اسکوائر پر قبضہ کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر کی اپیل پر عوام سڑکوں پر نکل […]