class="archive paged category category-world category-7 paged-68 category-paged-68 elementor-default elementor-kit-7">

World

  • جاپان میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 55 ہو گئی
    Posted in: Breaking News, News, World

    جاپان کے صوبے اشیکاوا میں گزشتہ روز آنے والے زلزلے کے باعث مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 55 ہو گئی۔جاپان کے وسطی صوبے اشیکاوا میں 7.6 شدت کے زلزلے کے بعد بڑے پیمانے پر تباہی پھیل گئی، ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔اب تک 150 سے […]

  • حماس کے ماسٹر مائنڈ اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید، شیعہ سنی رہنماؤں کا بدلہ لینے کا اعلان
    Posted in: Breaking News, News, World

     غزہ میں جاری اسرائیلی جنگ لبنان کے دارالحکومت بیروت تک پہنچ گئی. بیروت میں حزب اللہ کے گڑھ پر اسرائیلی بمباری میں حماس کے نائب سربراہ صالح العروری اور القسام کے دو دیگر رہنماؤں سمیت 7افراد شہید ہوگئے، شیعہ اور سنی رہنماؤں نے صالح العروری کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان کردیا . اسرائیلی میڈیا کے […]

  • غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول ہم سنبھال لیں گے: اسرائیلی وزیرِ خارجہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    سرائیل کے وزیرِ خارجہ الی کوہن نے کہا ہے کہ ہم غزہ کا سیکیورٹی کنٹرول سنبھال لیں گے۔اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کے حملے کی ذمے داری حکومت پر عائد ہوتی ہے، غفلت برتنے والوں کے احتساب کے لیے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی جانی چاہیے۔اسرائیلی وزیرِ خارجہ […]

  • لندن: حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ ادا، کشمیریوں اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد میں شرکت
    Posted in: Breaking News, News, World

    معروف کشمیری حریت رہنما پروفیسر نذیر احمد شال کی نماز جنازہ لندن کے مضافاتی قصبے ہونسلو کی جامع مسجد میں ادا کردی گئی۔برطانیہ میں مقیم کشمیری اور پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے نماز جنازہ میں شرکت کی۔کشمیری حریت رہنما، انسانی حقوق کے علمبردار، شاعر، ادیب، صحافی، کالم نگار اور ماہر تعلیم پروفیسر نذیر احمد شال […]

  • بائیڈن انتظامیہ کی اسرائیل کو مزید اسلحہ بیچنے کی منظوری
    Posted in: Breaking News, News, World

    بائیڈن حکومت نے کانگریس کو نظر انداز کرتے ہوئے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کو مزید ڈیڑھ سو ملین ڈالر مالیت کے گولہ بارود اور دیگر متعلقہ فوجی سامان بیچنے کی منظوری دیدی۔امریکی حکومت نے ہنگامی صورتحال کو بنیاد بناتے ہوئے اسرائیل کو ایک سوسنتالیس اعشاریہ پانچ ملین ڈالر کا اسلحہ بیچنے کی منظوری دی ہے۔ اسی […]

  • شامی دارالحکومت دمشق پر اسرائیل کا حملہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    شام کے دارالحکومت دمشق پر اسرائیل نے حملہ کیا ہے۔شامی میڈیا کے مطابق دمشق میں جولان کی پہاڑیوں سے اسرئیلی طیاروں نے میزائل داغے ہیں۔جولان کی پہاڑیوں سے اسرائیل نے جنوبی علاقے کے بعض مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔شامی میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی ایئر ڈیفنس نے اسرائیلی طیاروں کا حملہ ناکام بنا دیا […]

  • یورپین کمیشن کے سابق صدر جیک ڈیلور انتقال کر گئے
    Posted in: News, World

    یورپین کمیشن کے سابق صدر اور ’یورو‘ کی بطور کرنسی بنیاد رکھنے والے جیک ڈیلور  98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ 20 جولائی 1925 کو پیرس فرانس میں پیدا ہونے والے جیک ڈیلور ایک سوشلسٹ سیاستدان تھے جنہوں نے 1985 سے لیکر 1995 تک یورپین کمیشن کے صدر کے طور پر خدمات انجام […]

  • ترک صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو ہٹلر سے تشبیہ دیدی
    Posted in: News, World

    ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر نیتن یاہو کو نازی جرمنی کے ڈکٹیٹر ایڈولف ہٹلر سے تشبیہ دیدی۔   انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ہٹلر سے مخلتف نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہٹلر نے جو کیا اسرائیلی وزیراعظم کیا اس سے […]

  • یروشلم : مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی
    Posted in: Breaking News, News, World

    مقبوضہ مشرقی یروشلم میں مسلمانوں کے تاریخی قبرستان کی بےحرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مشرقی یروشلم کے نوآباد اسرائیلی انتہا پسند نے مسجد اقصیٰ کے احاطے سے متصل مسلمانوں کے تاریخی قبرستان میں ایک قبر پر گدھے کا سر لٹکا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ مغربی […]

  • ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رُکے گا، ایرانی جنرل
    Posted in: Breaking News, News, World

    ایران کی پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ ہمارا انتقام صیہونی ریاست کے خاتمے کے ساتھ ہی رکے گا۔ ایران کے دارالحکومت تہران میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ایران اپنے شہریوں کی ہلاکت کو فراموش نہیں کرسکتا، ہمارا بدلہ بہت ہولناک ثابت ہوگا۔ […]

Newsletter