ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں، امریکا
Posted in: Breaking News, News, Worldپاک ایران تجارتی معاہدوں پر امریکا کا ردّعمل سامنے آگیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے پاک ایران تجارتی معاہدوں کے سوال پر جواب میں کہا کہ ایران کے ساتھ تجارتی معاہدوں پر غور کرنے والوں کو پابندیوں کے ممکنہ خطرے سے آگاہ رہنے کا مشورہ دیتے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ امریکا […]