class="archive paged category category-world category-7 paged-60 category-paged-60 elementor-default elementor-kit-7">

World

  • امریکا نے بھارت کی ایک نہ سنی، سکھوں کو خالصتان ریفرنڈم کی اجازت
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا نے بھی بھارت کی ایک نہ سنی اور سکھوں کو خالصتان کیلئے ریفرنڈم کی اجازت دے دی۔ سان فرانسسکو میں گزشتہ روز ہونے والے ریفرنڈم میں ایک لاکھ 27 ہزار سکھوں نے ووٹ ڈالے۔سکھوں کی بڑی تعداد خالصتان کے پرچم لہراتے ہوئے ووٹ ڈالنے کیلئے پہنچی تھی۔ سکھ مسلسل بھارت کے خلاف اور اپنے […]

  • امریکا: سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ کا آغاز
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکی شہر سان فرانسسکو میں خالصتان کیلئے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے، امریکا بھر سے ہزاروں سکھ ووٹنگ میں شرکت کررہے ہیں۔سوک سینٹر میں جاری ووٹنگ میں بین الاقوامی آبزرور بھی موجود ہیں۔سکھ رہنما گرپتونت سنگھ ہائی لیول سیکیورٹی میں سوک سینٹر پہنچے۔خالصتان کیلئے ووٹنگ کا سلسلہ 8 گھنٹے تک جاری رہے گا۔

  • امریکا حوثی باغیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا یمن کے حوثی باغیوں کے حملوں سے نمٹنے کیلئے پاکستان سے تعاون کا خواہشمند ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کی اردو ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نیوی انٹرنیشنل کمبائن میری ٹائم فورس کی مؤثر رکن ہے۔مارگریٹ میکلاؤڈ نے کہا کہ حوثیوں کے حملوں سے خطے کی تجارت متاثر […]

  • کویت سٹی میں دہشت گردی کی سازش ناکام
    Posted in: Breaking News, News, World

    کویت سٹی میں دہشت گردی کی سازش ناکام بنادی گئی.اس حوالے سے کویتی وزارتِ داخلہ نے حملہ آوروں کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 3 عرب باشندوں کو گرفتار کیا گیا ہے۔کویتی میڈیا کے مطابق گرفتار حملہ آوروں کا مسجد کو نشانہ بنانے کا منصوبہ تھا، دہشتگرد ماہ رجب میں ہونے والے […]

  • بھارتی یوم جمہوریہ پر دنیا بھر کے کشمیری یوم سیاہ منائیں گے
    Posted in: Breaking News, News, World

    کنٹرول لائن کے دونوں جانب اور دنیا بھر کے کشمیری کل بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے۔یوم سیاہ منانے کی اپیل کل جماعتی حریت کانفرنس اور دیگر حریت تنظیموں نے کی ہے۔حریت رہنماؤں نے مقبوضہ علاقے میں خوف و دہشت کا ماحول قائم کرنے، تلاشی اور محاصرے کی کارروائیوں، […]

  • اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کا مقدمہ چلے گا، کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد
    Posted in: Breaking News, News, World

    عالمی عدالت انصاف (آئی سی جے) نے فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں جنوبی افریقا کے عائد کردہ الزامات کو درست  قرار دیتے ہوئے کیس نہ سننے کی اسرائیلی درخواست مسترد کردی۔عالمی عدالت انصاف کے 15 ججوں نے فیصلے کی حمایت کردی، 2 نے مخالفت کی، عالمی عدالت انصاف کے ہنگامی احکامات 15 دو سے […]

  • روس کا فوجی طیارہ تباہ، 65 یوکرینی جنگی قیدیوں سمیت 74 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس میں ایک فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ گرنے کے واقعے میں طیارے میں سوار تمام مسافر ہلاک ہوگئے۔ ماسکو سے روسی حکام نے طیارے میں سوار تمام افراد کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق طیارے میں  یوکرین کے 65 فوجی قیدیوں سمیت 74 افراد سوار تھے۔ روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ […]

  • چین: دکانوں میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک
    Posted in: Breaking News, News, World

    چین کے صوبے جیانگ شی میں دکانوں میں آگ لگنے سے 39 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔چینی حکام کے مطابق آگ لگنے کے بعد دکانوں میں کچھ افراد پھنسے ہوئے ہیں، متاثرہ مقام پر امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔حکام کے مطابق آگ دکانوں کے زیر زمین فلور سے شروع ہوئی اور دیکھتے ہی دیکھتے نزدیکی […]

  • پاکستان نے او آئی سی اجلاس میں رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھا دیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سفیروں کے اجلاس میں شرکت کی ہے۔اس حوالے سے جاری ہونے والے اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بھارتی شہر ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر کا مسئلہ اٹھایا۔اعلامیے […]

  • برطانیہ: دسویں طوفان کی پیشگوئی، آج رات تیز ہواؤں کا امکان
    Posted in: Breaking News, News, World

    برطانیہ میں طوفان ایشا کے بعد ایک اور طوفان کی پیشگوئی کردی گئی۔برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو 4 ماہ میں دسویں طوفان کا سامنا ہے، طوفان ایشا کے بعد اب اورطوفان جوسلین کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔برطانوی محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان جوسلین کے زیر اثر آج […]

Newsletter