class="archive paged category category-world category-7 paged-55 category-paged-55 elementor-default elementor-kit-7">

World

  • اسرائیل کو کون کون سے ممالک ہتھیار فراہم کر رہے ہیں؟
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ جنگ کے دوران اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنے والے ملکوں کی لسٹ کافی لمبی ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق غزہ میں جنگ کے دوران کئی مغربی ممالک نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآمدات جاری رکھیں۔رپورٹس کے مطابق ان ممالک میں برطانیہ، ڈنمارک، جرمنی، فرانس، کینیڈا، آسٹریلیا اور امریکا شامل ہیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ان ممالک […]

  • بھارتی گجرات میں تراویح کی ادائیگی کے دوران یونیورسٹی میں طلبا پر انتہا پسندوں کا حملہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارتی ریاست گجرات میں یونیورسٹی ہاسٹل میں غیرملکی مسلم طلبا پر انتہا پسندوں نے حملہ کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق انتہا پسندوں کے حملے میں 5 طلبا زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔رپورٹس کے مطابق تراویح کی ادائیگی کے دوران انتہا پسندوں نے یونیورسٹی طلبا پر حملہ کیا، ہاسٹل کے کمروں میں توڑ پھوڑ اور […]

  • پیوٹن کی ریکارڈ پانچویں کامیابی
    Posted in: Breaking News, News, World

    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ریکارڈ پانچویں بار صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرکے اقتدار پر اپنی گرفت مزید مضبوط کرلی ہے۔پیوٹن روس کی 200 سالہ تاریخ میں جوزف اسٹالن کے بعد طویل عرصے تک حکمرانی کرنے والے رہنما بن گئے ہیں۔71 سالہ پیوٹن کے جی بی سابق لیفٹیننٹ کرنل تھے، پیوٹن 1999میں اقتدار میں […]

  • غزہ جنگ بندی: حماس نے ثالث کو تجاویز پیش کردیں
    Posted in: Breaking News, News, World

    حماس نے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ثالث کو تجاویز پیش کردی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق پہلے مرحلے میں فلسطینی قیدیوں کے بدلے اسرائیلی خواتین، بچوں اور عمر رسیدہ یرغمالی رہا کئے جائیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے 700 سے 1000 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تجاویز میں […]

  • روسی صدارتی انتخابات: ملک کے مختلف حصّوں میں ووٹنگ کا آغاز
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس کے مختلف حصّوں میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روس بھر میں 11 مختلف ٹائم زونز میں ہونے والی ووٹنگ کا سلسلہ 3 دن تک جاری رہے گا۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ روسی صدارتی انتخابات کے لیے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں میں بھی ووٹنگ […]

  • روس یوکرین پر جوہری جنگ کیلئے تیار، پیوٹن کی امریکا کو وارننگ
    Posted in: Breaking News, News, World

    روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے مغربی ممالک کو خبردار کیا ہے کہ روس تکنیکی طور پر جوہری جنگ کے لیے تیار ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر کا کہنا ہے کہ اگر امریکا نے یوکرین میں اپنی فوج بھیجی تو اسے جنگ میں نمایاں اضافہ تصور کیا جائے گا۔رپورٹس کے مطابق 15 سے 17 […]

  • بھارت میں متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کا نفاذ: امریکا و اقوام متحدہ کے تحفظات
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارت میں مودی حکومت کی جانب سے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ پر امریکا اور اقوام متحدہ نے مذہبی بنیادوں پر بھارتی شہریت قانون پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کہا کہ بھارت کاشہریت ترمیمی ایکٹ بنیادی طور پر امتیازی ایکٹ ہے۔ اقوام متحدہ کے انسانی […]

  • چین میں کوئلے کی کان میں حادثات، 12 افراد ہلاک
    Posted in: News, World

    چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے دو الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔چینی صوبے انہوئی میں کوئلے کی کان میں گیس دھماکے میں 7 افراد ہلاک اور 2 لاپتہ ہوئے۔رپورٹس کے […]

  • رمضان المبارک کے آغاز پر نریندر مودی کا خصوصی پیغام
    Posted in: Breaking News, News, World

    بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے رمضان المبارک کے آغاز پر مسلمانوں کے نام مبارک باد کا پیغام جاری کردیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری کردہ پیغام میں بھارتی وزیر اعظم نے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے.انہوں نے لکھا کہ سب کو رمضان المبارک کی خوشیاں مبارک ہوں۔انہوں نے نیک خواہشات کا […]

  • شاہ سلمان کی رمضان کی مبارکباد، فلسطینیوں کیلئے عالمی برادری سے مطالبہ
    Posted in: Breaking News, News, World

    سعودی عرب کے فرماں روا، خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے رمضان المبارک کی آمد پر مملکت کے شہریوں اور تمام مسلمانوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض سے جاری کیے گئے بیان میں شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ مظالم رکوائے۔انہوں […]

Newsletter