ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازع کا شکار
Posted in: Breaking News, News, Worldٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ میں ہونے والی عید ملن تقریب تنازعے کا شکار ہوگئی۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ وزیراعظم رشی سونک کی طرف سے عید ملن تقریب آج ہوگی۔حکمران جماعت کنزرویٹیو پارٹی کے رہنماؤں سمیت کاروباری رہنماؤں نے عید ملن پارٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق عید ملن پارٹی کا بائیکاٹ […]