بنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم کردی گئی
Posted in: Breaking News, News, Worldبنگلادیش میں 15 اگست کی عام تعطیل ختم کر دی گئی ہے۔ دارالحکومت ڈھاکا سے بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق تعطیل ختم کرنے کا فیصلہ عبوری حکومت کے اجلاس میں متفقہ طور پر کیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 15 اگست کی تعطیل عوامی لیگ کے بانی شیخ مجیب الرحمان کی برسی پر ہوا کرتی تھی۔ واضح رہے کہ […]